ہینڈز فار ہوپ فاؤنڈیشن — تصاویروں کی نظر میں
“جہاں درد وہاں ہم”
ہینڈز فار ہوپ فاؤنڈیشن کی خدمات انسانیت، محبت اور خدمت کے جذبے کی عکاس ہیں۔ ان تصویری جھلکیوں میں فاؤنڈیشن کی مختلف سماجی اور فلاحی سرگرمیوں کی عکاسی کی گئی ہے، جن میں مستحق افراد کی امداد، فری میڈیکل کیمپس، راشن کی تقسیم، تعلیمی معاونت، خواتین و بچوں کی فلاح اور کمیونٹی کی بہتری کے اقدامات شامل ہیں۔
ہر تصویر خدمتِ انسانیت، ہمدردی اور ایک بہتر معاشرے کی تعمیر کے عزم کی داستان بیان کرتی ہے۔
ہینڈز فار ہوپ فاؤنڈیشن — انسانیت کی خدمت کا ایک سفر۔














